ویکیپیڈیا:استثنا از دستور شبکی پابندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

استثناء از دستور شبکی پابندی ایسا اختیار ہے جسے منتظمین بعض صارفین کو فراہم کرتے ہیں۔ بالخصوص یہ اختیار اس وقت تفویض کیا جاتا ہے جب کسی صارف کو جالبینی خدمت مُنعِم ایسا دستور شبکی پتہ فراہم کرے جو ممنوع ہو۔