پیئرس ارتعاش گر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(پیئرس ارتعاش سے رجوع مکرر)

Pierce اوسی لیٹر سب سے پہلے جارج ڈبلیو پی ارس (1872-1956) نے بنایا تھا۔ یہ Colpitts اوسی لیٹر سے ملتا جلتا ہے۔ اصل سرکٹ میں فیڈبیک فلٹر میں کوائل استعمال ہوتے تھے مگر اب کوارٹز کرسٹل استعمال کیے جاتے ہیں۔ ویسے تو الیکٹرونک اوسی لیٹر کی ہزاروں قسمیں ممکن ہیں مگر Pierce oscillator سب سے زیادہ مقبول عام ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]