پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(پی اے آر سی سے رجوع مکرر)

پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل (انگریزی: Pakistan Agricultural Research Council) پاکستان کے وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں واقع ایک زرعی تحقیقاتی اداره ہے۔