چاند باؤلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(چاند باؤری سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
چاند باؤری

چاند باؤلی جے پور شہر کے قریب ابھانیری گاؤں میں سیڑھیوں سے بنا ایک مشہور کنواں ہے۔ بھارتی صوبے راجستھان میں موجود یہ کنواں اپنی ساخت کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے۔

یہ کنواں ہرشت ماتا مندر کے مخالف سمت میں موجود ہے اور بھارت میں اپنی طرز کا سب سے گہرا اور بڑا کنواں ہے۔ اس کی تعمیر نویں صدی میں ہوئی اور اس میں تین ہزار پانچ سو تنگ سیڑھیاں اور تیرہ منزلیں ہیں۔ اس کی گہرائی ایک سو فیٹ کے قریب ہے۔ [1][2][3][4][5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://www.rajasthantourism.gov.in/destinations/jaipur/jaipur-excursions6.htm
  2. http://www.jaipur.org.uk/excursions/abhaneri.html
  3. http://www.pbase.com/sgitlin/image/91740449
  4. http://books.google.co.nz/books?id=KoVCliqcmIIC&pg=PA41&lpg=PA41&dq=chand+baori&source=web&ots=pemcpq3ZXJ&sig=YjK6DYn0_EDYub0s6uD3dqkgCY8&hl=en&sa=X&oi=book_result&resnum=10&ct=result#PPA41,M1
  5. http://www.flickr.com/photos/43795669@N00/282253364/