کمانڈر ان چیف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کماندار جامع قوت سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

کماندار جامع قوت (Commander-in-chief) ایک عہدہ ہے جس پر فائز کوئی ایک شخص یا زیادہ اشخاص ہوسکتے ہیں جو اپنی قومی افواج کے لئے حکم جاری کرسکتے ہیں اور ان کی تنظیم وغیر کرسکتے ہیں۔