کمانڈر ان چیف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کماندار جامع قوۃ سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

کماندار جامع قوت (Commander-in-chief) ایک عہدہ ہے جس پر فائز کوئی ایک شخص یا زیادہ اشخاص ہوسکتے ہیں جو اپنی قومی افواج کے لیے حکم جاری کرسکتے ہیں اور ان کی تنظیم وغیرہ کرسکتے ہیں۔ پاکستان میں یہ عہدہ اکثر صدرِ مملکت کے پاس ہوتا ہے