ہیمپشائرکاؤنٹی کرکٹ ٹیمیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہیمپشائر کاؤنٹی کرکٹ ٹیمیں
معلومات ٹیم
قائم1729 سے پہلے
آخری میچ1861
ہوم گراؤنڈبراڈ ہالفپینی ڈاون
ونڈ مل ڈاون
اٹچن سٹوک ڈاون
تاریخ
قابل ذکر کھلاڑیجان سمال
تھامس بریٹ
تھامس ٹیلر
ڈیوڈ ہیرس

ہیمپشائر کاؤنٹی کرکٹ ٹیموں کا سراغ 18 ویں صدی میں ملتا ہے لیکن یہ دیکھتے ہوئے کہ دنیا میں کہیں بھی کرکٹ کا پہلا واضح تذکرہ 1550ء میں گلڈ فورڈ ، پڑوسی سرے میں ہے صاف نظر اتا ہے کہ کرکٹ میں کاؤنٹی کی شمولیت اس سے کہیں آگے ہے، اس لیے یہ تقریباً یقینی ہے کہ یہ کھیل 16ویں صدی تک ہیمپشائر تک پہنچ چکا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]