1926ء بنی ملز ہڑتال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1926ء بِنّی مِلز ہڑتال ایک عمومی ہڑتال تھی جو بنگلور وولین، کاٹن اور سِلک مِلز، جسے عرف عام میں بنی ملز کہا جاتا ہے، میں 1926ء میں ہوئی تھی۔[1] اس ہڑتال کو تحریک آزادی ہند کا ایک حصہ تصور کیا جاتا ہے۔

وجوہ[ترمیم]

1925ء میں میسور ریاست کی حکومت نے 1914ء کے فیکٹری قانون میں ترمیم کی جس میں کام کرنے کے اوقات میں تخفیف، بہتر اجرت اور سازگار کارخانے کے ماحول کی سفارش کی گئی تھی۔ اس سے فیکٹری کے کام کرنے والوں میں اضطراب پیدا ہوا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. N Vinoth Kumar (25 February 2013)۔ "When Madras was the epicentre for labour movement"۔ The New Indian Express۔ 23 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2016