مندرجات کا رخ کریں

برق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Electric سے رجوع مکرر)
برقناطیسیت
برق -- مقناطیسیت
برقی سکونیات
برقی بار
قانون کولمب
برقی میدان
قانون گاس
برقی جُہد
مقناطیسی سکونیات
قانون ایمپیئر
مقناطیسی میدان
مقناطیسی حرکات
برقی حرکیات
جار برقی
یورینٹز قوت
برحرکی قوت
برقناطیسی تحریض
قانون فیراڈے لینز
ہٹاؤ جار
میکسویل مساوات
برقناطیسی میدان
برقناطیسی اشعاع
برقی دوران
برقی ایصال
برقی مزاحمت
گنجائش
تحریضیت
مسدودیت
اصداء ساز
قائد الموج

برق یا بجلی (Electricity) مختلف فطری اور غیر فطری مظاہر کے لیے استعمال کی جانے والی ایک عمومی اصطلاح ہے، ایسے مظاہر کہ جن میں برقی باروں (electric charges) کا روان (فلو) ہو رہا ہو۔ اس اصطلاح یا مظہر کا، مقناطیسیت کے مظہر کے ساتھ شامل ہونے پر ایک بنیادی باہمی عمل (fundamental interaction) کی تشکیل ہوتی ہے جس کو برقناطیسیت (electromagnetism) کہا جاتا ہے۔

فائل:BARQ.PNG
ایک شب طوفان بادوباراں کے دوران بجـلی کڑک۔ طاقتور برقی دوران (الیکٹرک کرنٹ) کے زمین کی فضا سے گذرنے پر توانائی، روشنی کی شکل میں ظاہر ہوتی ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

مینز برق بلحاظ ملک