تاجدار حرم (حسن جعفری البم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Tajdar E Haram (Hassan Jaafari album) سے رجوع مکرر)
تاجدارِ حرم
اسٹوڈیو از
حسن جعفری
رلیز16 جولائی 2021ء (2021ء-07-16)
ریکارڈ شدہ2020–2021
اسٹوڈیوARY Digital Network
طوالت5:25
لیبلARY Digital Network , Awakening
پیش کارحسن جعفری، فہد مصطفیٰ
حسن جعفری وقائع نگاری
تاجدارِ حرم
(2021)
جو حیدرِ کرار ہے
(2022)
تاجدارِ حرم کے سنگل
  1. "تاجدارِ حرم"
    جاری کردہ: July 16, 2021
  2. "یا رسول اللہ"
    جاری کردہ: July 24, 2021
  3. "مولا محمد"
    جاری کردہ: August 1, 2021
  4. "یا نبی سلام علیک"
    جاری کردہ: August 13, 2021
  5. "یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم"
    جاری کردہ: September 27, 2021

تاجدارِ حرم، مسلم پاکستانی - امریکی گلوکار حسن جعفری کا پہلی سٹوڈیو البم ہے۔ یہ البم 16 جولائی 2021 کو ARY Digital اور Awakening Records کے ذریعے 13 گانے اور دو بونس ٹریکس کے ساتھ ریلیز کیا گیا۔[1]

2021 میں حسن جعفری نے تاجدارِ حرم کو دوبارہ گایا۔ یہ 16 جولائی 2021 کو ریلیز ہوا۔

ٹریک فہرست[ترمیم]

مکمل ٹریک فہرست کا اعلان 16 جون 2021 کو iTunes پر کیا گیا۔

نمبر.عنوانمصنفطوالت
1."تاجدارِ حرم" (عاطف اسلم کے ساتھ)عاطف اسلم، حسن جعفری، فہد مصطفیٰ5:25
2."یا نبی سلام"حسن جعفری، فہد مصطفیٰ3:58
3."مولا محمد"ساحر علی بگّا4:31
4."یا نبی سلام علیکَ" (عصام کمال کے ساتھ)حسن جعفری، مہر زین3:23
5."یا رسول اللہ سلام علیکَ"بڑا کھریگی، حسن جعفری3:02

عملہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Awakening Worldwide - Islamic Media Redefined"۔ awakeningworldwide.com۔ 25 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. "Syed Hassan on Apple Music"۔ Apple Music - Web Player (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2023