تبادلۂ خیال:انور مقصود
Appearance
Untitled
[ترمیم]السلام علیکم ویکی پیڈیا کا خاصہ ہے کہ وہ افراد کا زندگی نامہ پیش کرتی ہے، پیدائش، تربیت، والدین، مقام پیدائش، تاریخ پیدائش، والدین، اولاد وغیرہ وغیرہ جبکہ یہاں ہمیں ایسا کچھ نظر نہيں آیا بلکہ ایک اخباری بیان لگا۔ فرحت حسین--Farhat110 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:21, 7 جنوری 2017 (م ع و)
- سب سے پہلے آپ کا شکریہ کہ آپ نے مذکورہ مضمون بغور پڑھا اور اس کے بارے میں اپنے گراں قدر خیالات کا اظہار کیا۔ آپ کی بات درست ہے کہ مذکورہ مضمون انور مقصود کی ہمہ جہت شخصیت کا احاطہ نہیں کرتا۔ آپ سے درخواست ہے کہ آپ مضمون ک بہتر سے بہتر کرنے میں اپنا بھرپور حصہ ڈالیں تاکہ قارئیں کو بہتر مضممون مل سکے۔ اس امید کے ساتھ کہ آپ کا تعاون جاری رہے گا۔شکریہ--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:12, 7 جنوری 2017 (م ع و)