تبادلۂ خیال:رجم

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • یہ موضوع ایسا نہیں کہ اس کو چند سطور میں چھوڑ دیا جائے! غیرمسلم تو الگ خود مسلم بھی اس بارے میں ابہام کا شکار ہونگے اگر تمام تر پہلوؤں کو سامنے نا لایا گیا۔ ایسے موضوعات پر یا تو قلم نا اٹھایا جائے یا اگر ابتداء کرنے پر ہی قصد ہو تو پھر کوئی پہلو تشنہ نا رہنے دیا جائے۔ --سمرقندی 11:42, 21 مارچ 2010 (UTC)
  • مندرجہ ذیل عبارت کا فوری حوالہ درکار ہے بصورت دیگر اصلاح یا حذف شدگی عمل میں لائی جائے گی۔
    • اس جرم كے قبيح اور شنيع ہونے كى بنا پر ہى اللہ سبحانہ و تعالى نے شادى شدہ ہونے كى حالت ميں زنا كا مرتكب ہونے كى سزا موت تك رجم كرنے كى سزا مقرر كى ہے، اور اگر غير شادى شدہ ہو يعنى كنوارہ ہو تو سو كوڑے اور ايك برس تك جلاوطنى كى سزا ہے.

عبارت سے پہلا تاثر یہ ملتا ہے کہ یہ بات کسی وحی (باالفاظ دیگر مسلم عقیدے کے مطابق قرآن) میں کہی گئی ہے؛ اس بات کا حوالہ درکار ہے یا اس میں پوشیدہ قرآن اور حدیث کا ابہام دور کیا جانا درکار ہے۔ --سمرقندی 03:08, 24 مارچ 2010 (UTC)

  • مضمون میں متعدد احادیث اور آیات کے حوالہ جات درج کیئے گئے ہیں اور (تحریر کے وقت کی کمی کے باعث مکمل توجہ نا ہونے کی وجہ سے) ایسا ممکن ہے کہ کوئی عدد یا حوالہ درست جگہ پر نا آیا ہو یا کوئی بات غلط درج ہوگئی ہو؛ ساتھیوں کے پاس کچھ لمحات دستیاب ہوں تو ایک نظر دیکھ کر کسی غلطی کی موجودگی سے آگاہ فرمائیں یا خود درست کر دیجیئے۔ مضمون کی نازک نوعیت اور دائرۃ المعارف کے معیار کا تقاضہ یہی ہے۔ --سمرقندی 06:39, 27 مارچ 2010 (UTC)

قرآنی آیات کا ناصحیح استعمال[ترمیم]

سنگسار کے بارے میں قرآن مجید کی جو آیت استفادہ کی گئی ہے وہ کوڑوں کے بارے میں سنگسار کے بارے میں نہیں۔

قرآن مجید میں سنگسار کے بارے میں کوئی آیت موجود نہیں ہے۔Mtqhakimi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:30، 28 اپریل 2019ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے رجم پر 5 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 18:02، 17 جنوری 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے رجم پر 6 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 00:58، 26 دسمبر 2021ء (م ع و)