مندرجات کا رخ کریں

صارف:راول شیر خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میں راول شیر خان لودھراں سے تعلق رکھتا ہوں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے ایل۔ایل۔بی کررہا ہوں اور ساتھ ہی جامعة الخیر سے درسِِِ نظامی کررہا ہوں۔

قرآن و سنت، فقہ و اصولِ فقہ، قانونیات و سیاسیات، معاشیات و اقتصادیات، تاریخ و فلسفہ میرے بہترین موضوع ہیں۔