صارف:شاہ زیب مجید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میرا نام شاہ زیب مجید ہے۔ میں گڈانی سے تعلق رکھتا ہوں۔ میں ایک ویبسائٹ چلاتا ہوں اس کے علاوہ میں ایک فلم میکر ہوں۔ بلوچستان ، پاکستان اور انٹرنیشنل لیول پر بہت سے مقابلے اپنے نام کر چکا ہوں۔