صارف:شہباز کڑپاڑی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

" الیاس جاکٹی ندوی " آپ شہر بھٹکل کے ممتاز عالم دين ہیں, آپ على پبلک اسکول بھٹکل کے بانی۔

محترم الياس ندوی کو الله تعالی نے کی صلاحيتوں سے نوازا ہے آپ کے اسکول على پبلک کی ملک و بیرون ملک سیکڑوں شاخیں ہیں, اس کے علاوہ آپ مولانا ابوالحسن اسلامک اکیڈمی کے بانی و جنرل سکریڑی بھی ہیں آپ کر نسل نو کے ايمان کی بڑی فکر ہے جس کے لئے آپ دن رات بڑے فکرمند رہتے ہیں اس کے لئے آپ نے عصری اسکول کے طلبہ کے لئے اسلاميات کا بہترین نصاب بھی تیار کیا ہے جو ملک وبیرون ملک کے کئی اسکولوں کے اندر داخل نصاب ہیں, ان کتابوں کا کئی زبانوں میں ترجمہ بھی ہو چکا ہے


مولانا الياس ندوی کئی اہم کتابوں کے مصنف بھی ہیں آپ کی سب سے اہم کتاب جو علمی حلقوں میں بہت ہی مقبول ہوئی " سیرت ٹیپو سلطان شہید" ہے جس کے اب تک کئی ایڈيشن شائع ہو چکے ہیں٫ اس کے علاوہ" بین الاقوامی جغرافیہ" " اسلامی جغرافیہ" " تاریخ ہند " دعاؤں کے معجزانہ اثرات" مجالس نبوی" لمحات نبوی" وغيره بھی آپ کی شاہکار تصانیف میں شامل ہیں ,

آپ جامعہ اسلامية بھٹکل میں درجہ عالیہ رابعہ یعنی عالمیت کے آخری درجہ میں تفسیر کے استاد بھی بي ٫ آپ کا کئی بيرون ممالک میں دعوتی سفر بھی ہو چکا ہے-