مندرجات کا رخ کریں

صارف:عباس علی عباس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میرا تعارف

[ترمیم]

میرا نام عباس علی عباسؔ ہے۔میرا تعلق پاکستان سے ہے۔ اردو کے علاوہ پنجابی،فارسی،عربی اورانگریزی زبانوں سے بھی آشنا ہوں۔ادب ،شاعری ،سائنس اور تاریخ سے گہری دلچسپی رکھتا ہوں۔اور علم کی اشاعت کے لئے آزاد دائرۃ المعارف اردو کا ہم قدم ہوں۔