صارف:علی عمران
اسلام علیکم خواتین و حظرات!
[ترمیم]آپ کو شائید یہ جان کر بیہد حیرانگی ہو کے اس فقیر کا نام سچ مچ میں علی عمران ہی ہے۔ نہیں بھئی میرا تعلق کسی جاسوسی (یا غیرجاسوسی) تنطیم سے نہیں۔ مجھے بندوق تو کیا چاقو چلانہ تک نہیں آتا۔ البتہ آپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کے بندہ زبان چلانے کا ہنر لے کر پیدا ہوا تھا۔ میری امی بتاتی ھیں کہ میں ابھی گود ہی میں تھا تو ماشااللہ بہھد بکواس کرنا شروؑع ہو گیا تھا۔
مجہے اچھی طرح یاد ہے کہ ایک دفعہ تو میری مسلسل ٹیں ٹیں سے تنگ آکر انھوں نے مجھے اس قدر پیٹ ڈالا کے آج تک میں کبھی کبھی بیٹھے بٹھائٰے بلاوجہ جب تارے گنتے گنتے بور ہوجاتا ہوں تو وہ دن یاد کرتا ہوں جب میں اپنے پھٹے ہوئے بھہجے کو تھامے ہسپتال داخل ہوا تھا اور ڈاکٹروں نے میری حالت دیکھ کر ہسپتال میں ایمرجہنسی کا اعلان کردیا تھا۔ میں پھوٹ پھوٹ کر ہنس رہا تھا اور لوگ مجہے دہکھ کر پھوٹ پھوٹ کر رو رہے تھے۔
خیر کوئی بات نہیں۔ اب میں بڑا ہو گیا ھوں اور میری امی جان ہر روز میرے سے انڈوں کے علاوہ دو چار تھپڑ بھی کھاتی ہیں۔ ہاہاہاہا۔ جی ہاں میں ایک دفعہ پھر بکواس کر رہا ہوں!
اطلاع عام و خاص
[ترمیم]اگر آپ اس سوچ میں ہوں کہ علی عمران اردو کیسے لکھتا ہے تو میں آپ سب کو بتاتا چلوں کہ میں اردو کا فونیٹک فونٹ استعمال کرتا ہوں جو کہ میں نے یہاں سے ڈائون لوڈ کیا ھے:
www.crulp.org
سی آر یو ایل پی سے بنتا ہے:
Center for Research in Urdu Language Processing.
امید ہے آپ بھی اس ویب سائیٹ کو مفید پائیں گے۔
علی عمران 16:26, 6 نومبر 2008 (UTC)