صارف:محمد مسعود رضا مسعودی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نام ۔۔ محمدمسعودرضامسعودی ولادت۔۔ ۲۰/اپریل ۱۹۹۷ء کو بہرائچ شریف میں ہوئی۔ تعلیم۔۔ ابتدائی تعلیم اپنے مدرسہ دارالعلوم الثقافۃ المسعودیہ بہرائچ شریف سے حاصل کی اعلی تعلیم۔۔ مدرسہ الجامعۃ الاسلامیہ سے حاصل کی۔ اساتذہ۔۔ (۱)امام العلماء جامع معقولات ومنقولات علامہ شبیر حسن رضوی علیہ الرحمہ (۲)حضرت علامہ وصی احمد وسیم صدیقی (۳)حضرت علامہ ایوب احمد رضوی (۴)حضرت علامہ شاکر علی نوری (۵)حضرت علامہ بخش اللہ قادری (۶)حضرت علامہ مفتی مرتضی خان