مندرجات کا رخ کریں

صارف:مقصود احمد نسیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مقصود احمد نسیم جرمن شہریت کا مالک جرمنی میں اردو نظم و نثر کا سب سے بڑا ادیب اور شاعر ہےکہ جو آج تک پندرہ نظم و نثر کی مختلف کتب جرمنی سے شائع کر چکا ہے ۔ ان پندرہ عدد کتب کے علاوہ گذشتہ برس 2020ء میں تفسیر قرآن پر مشتمل تین عدد کتب بعنوان "قرآنی خزائن ۔ حصہ اول ۔ حصہ دوم ۔حصہ سوم " بھی طبع ہوئیں لیکن کرونا جیسی موذی مرض کی وجہ سے ابھی تک جرمنی کی" جرمن قومی لائیبریری" میں ان کی رجسٹریشن نہیں ہو سکی لیکن اب امید ہے کہ اس رواں برس 2021ء میں کرونا کے خاتمہ کے بعد جب دفتر ہذا کے تمام کارکنان دوبارہ اپنے کام پر واپس آجائیں گے تو یہ کام بھی سرانجام پا جائے گا ۔انشاء اللہ تو تب ان کی جرمنی سے مطبوعہ کتب کی تعداد اٹھارہ ہو جائے گی ۔


مقصود احمد نسیم کی تمام کتب جرمنی کی جرمن قومی لائیبریری ( ڈی این بی) یعنی جرمن نیشنل ببلیوتھیک Deutsche National Bibliothek میں ان کے نام سے دیکھی اور پڑھی جاسکتی ہیں ۔مقصود احمد نسیم کاشاعرانہ کلام ان کے ہی نام پر بنے ہوئے یوٹیوب کے چینل پر بھی دیکھا جاسکتا ہے ۔