صارف:وقار حمید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

[غزل دنیا میں تو وہ صاحبِ اسرار سے کھیلا جنت میں بھی وہ حوروں کے انبار سے کھیلا شادابی میں گلچیں گل و گلزار سے کھیلا پت جھڑ میں وہ گلزار پے تلوار سے کھیلا جس شب وہ عدو واں لب و رخسار سے کھیلا تب قابضِ ارواح یاں بیمار سے کھیلا یوں باندھ کے اک نوک پے پرکار سے کھیلا ہر شخص منافق تھا سو بیکار سے کھیلا عاشق تری دیوار کے سائے میں چھپا جب پھر چاند ترے سایہء دیوار سے کھیلا دل باندھ کے پیروں میں وہ ناز سے ٹہلا ظالم یوں مرے سینے کی جھنکار سے کھیلا مسجد میں کلیسہ میں سمندر میں خلا میں دیوانہ جہاں میں ترے آثار سے کھیلا کل دیکھا گزرتے ہوئے یوں ہوش اڑے تھے میں دیر تلک ہاتھ میں نسوار سے کھیلا میں جھک کے چلا تو اسی دستار کی خاطر جو شخص بھی کھیلا مری دستار سے کھیلا وقار حمید 1]جدید لہجہ اور روایت کی جھلک رکھنے والا نوجوان شاعر وقار حمید 07اگست2003 خانپور بگاشیر مظفرگڑھ میں پیدا ہوئے۔ انکے والد کا نام عبدالحمید ہے۔ ابتدائی تعلیم خانپور بگاشیر سے حاصل کی۔ 2020 میں میٹرک کا امتحان ہائی سکول خانپور سے پاس کیا۔ اب گورمنٹ ڈگری کالج مظفرگڑھ میں زیر تعلیم ہیں۔