مندرجات کا رخ کریں

صارف:چوہدری محمد اکرام ظفر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

السلام علیکم

میرا نام چوہدری محمد اکرام ظفر ہے میرا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب سے ھے میں ایک قلم کار ہوں اور مختلف شعبہ جات زندگی پر تحریریں لکھتا ہوں ملک کے تمام قومی اخبارات میں میری تحریریں اکثر شاٸع ہوتی رہتی ہیں علاوہ ازیں اپنے یو ٹیوپ چینل پر بھی اسلامی اصلاحی ادبی اور سپورٹس کی وڈیوز لیکر حاضر ہوتا رھتا ہوں قاٸد اعظم ایوارڈ اور گولڈ میڈلسٹ ہوں شکریہ