صارف:Jam Abubakr
Appearance
جام ابوبکر صدیق جام ابوبکر صدیق 3 مارچ 2006ء کو ضلع رحیم یار خان, تحصیل خان پور, موضع سہجہ کے ایک چھوٹے سے گاؤں میکن آباد میں پیدا ہوا ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں سے کی اور میٹرک کا امتحان گورنمنٹ بوائز سیکنڈری سکول سہجہ سے پاس کیا اور اب گیارویں جماعت میں گورنمنٹ اسوسیےٹ کالج سہجہ میں زیریں تعلیم ہے. >خانپور رحیم یار خان