مندرجات کا رخ کریں

صارف:Msxhan

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

msxhan ایم ایس خان ایک ڈویلپر اور تجزیہ نگار ہے۔ ایم ایس خان کا مکمل نام محمد صدیق خان ہے۔ آپ صوبہ سندھ کے نواحی شھر کنری میں 12اپریل 1990ء میں پیدا ہوئے۔ آپ نے 2020 میں پی ایچ ڈی علم تعلقات اور تجزیہ میں کی۔ آپ متعدد کتابوں کے مصنف ہیں۔