صارف:Pervaiz Alam Nasri
Appearance
میرا نام پرویزعالم ناصری ھئے. میرا تعلق کراچی پاکستان سے ھئے. میں ایک معمولی شاعر اور کھانی نویس ھوں. میری ایک ذاتی آڈیو اور ویڈیو لائبریری ھئے. جس کا نام "ناصری ساؤنڈ" ھئے. میں سیکڑوں یادگار گیتوں اور متعدد یادگار فلموں کا ذخیرھ رکھتا ھوں. آپ مجھ سے فیس بک. ٹوئٹر.اوپیرا کمیونٹی.ملت فیس بک اور گوگل پلس پر مل سکتے ھیں. آپ مجھ سے ای میل پر بھی رابطه کرسکتے ھیں. Email: pervaizalamnasri@gmail.com