مندرجات کا رخ کریں

صارف:Tayyabkhan2015

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

طیب خان شہر کرمپور کا رہائیشی ہے جو کہ وہاڑی کے آس پاس ہے۔اس وقت وہ سرگودھا زرعی فارم پر کمپیوٹر اپریٹر کی جاب بھی کرتاہے اینڈ اپنا پارٹ ٹائم بزنس جسے فاریکس ٹریڈنگ کہتے ہیں وہ بھی کرتا ہے

زندگی کے بارے میں

[ترمیم]

طیب خان کی زندگی کا زکر کیا جائے تو ہر دکھوں سے بھری پڑی ہے ۔ہر طرف غم ہی غم ۔سکول لائف میں ہی اس کے ابو ایک ایکسیڈینٹ میں وفات پا گئے تھے ۔بس اس دن سے ہی زندگی میں بہت تبدیلیاں آگئی۔ اپنا کام کرنا پڑا سکول چھوڑنا پڑا ۔بچپن کو بھلانہ پڑا اپنی فیملی کے لئیے۔