اگاتھا کرسٹی (15 ستمبر 1890 تا 12 جنوری 1976) ایک انگریز جاسوسی ادیبہ تھیں۔
- میرا نہیں خیال کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔ ایجاد محض سستی کی وجہ سے کی جاتی ہے کہ مشکل سے بچا جائے۔
- ڈر نامکمل علم ہے۔
- جرات ان دیکھے سے نمٹنے کا نام ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]