مندرجات کا رخ کریں

آسام گرامین وکاس بینک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آسام گرامین وِکاس بینک
عوامی
صنعتبينک کاری، مالیاتی خدمات
قیامپراگجیوتیش گاؤنلیا بینک (1976ء)
لکھیمی گاؤنلیا بینک (1980ء)
کچر گرامین بینک (1981ء)
سوبانسری گاؤنلیا بینک (1982ء)
صدر دفترگوہاٹی، آسام، بھارت
علاقہ خدمت
آسام، بھارت
کلیدی افراد
سنجیا نندا (صدرنشین)
نریپیندر ناتھ بیشیا (جنرل مینجر)
مالکحکومت ہند، حکومت آسام، یونائٹیڈ بینک آف انڈیا
ویب سائٹwww.agvbank.co.in

آسام گرامین وکاس بینک کا قیام 12 جنوری 2006ء میں پراگجیوتیش گاؤنلیا بینک، لکھیمی گاؤنلیا بینک، کچر گرامین بینک اور سوبانسری گاؤنلیا بینک کے انضمام سے عمل میں آیا۔ اس بینک کا دائرہ عمل ان چار بینکوں کے کام کے علاقوں پر مشتمل ہے جو آسام کے 33 میں 30 ضلعوں پر مشتمل ہے۔ صرف مشرقی کربی آنگلونگ، مغربی کربی آنگلونگ اور دیما ہساؤ کے پہاڑی ضلعوں کو اس بینک کی سرگرمیوں سے مستثنٰی رکھا گیا ہے۔[1]

بینک کی شاخیں

[ترمیم]

سالانہ اعداد و شمار جیساکہ مارچ میں پائے گئے اس طرح ہیں [1]:

سال شاخوں کی تعداد دیہی شاخوں کا فیصد فی دفتر ملازمین کی تعداد زیر عمل اضلاع کی تعداد
2005ء 356 82.58 4.99 25
2006ء 354 82.77 5.00 25
2007ء 355 82.82 4.96 25
2008ء 355 82.82 4.89 25
2009ء 355 82.82 4.84 25
2010ء 356 82.87 4.78 25
2011ء 362 82.32 4.79 25
2012ء 369 74.80 4.74 25
2013ء 374 74.87 5.04 25
2014ء 396 75.51 5.15 25

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب Dr G P Bhandari, "Regional Rural Banks in India: A Study on the Operation of Assam Gramin Vikas Bank", Anvesha - The Journal of Management, Vol 9 No 1, Jan-Mar 2016, ISBN 0974-5467, Pp 53-62.
    نوٹ: آسام میں موجودہ طور پر کئی نئے اضلاع تشکیل پائے گئے ہیں۔ تاہم 2014ء میں یہ تعداد 27 تھی۔