ابن صغیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

علاء الدین علی بن نجم الدین عبد الواحد بن شرف الدین بن الصغیر، آٹھویں صدی ہجری کے مصری طبیب ہیں، مصر کے اطباء کے سربراہ تھے، شاہ ظاہر برقوق کی خدمت میں حلب چلے گئے اور وہیں پر 796 ہجری کو وفات پائی اور وہیں دفن ہوئے .


حوالہ جات[ترمیم]