مندرجات کا رخ کریں

افغان مارکیٹ، پشاور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

افغان مارکیٹ پشاور کے علاقے فردوس میں جناح پارک کے ساتھ واقع ہے۔

تنازع

[ترمیم]

افغان مارکیٹ پر کئی دہائیوں سے پشاور کے ایک شہری نے دعوی کیا ہوا ہے کہ یہ جگہ اُن کی ملکیت ہے[1]۔ادھر افغان سفارتخانے کے حکام کے مطابق یہ مارکیٹ افغان حکومت نے تقسیم ہند سے پہلے خریدا تھا اور آج تک افغان نیشنل بینک کی ملکیت ہے۔نوری 2017 میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے سید زوار حسین کے حق میں فیصلہ دیا، جو افغان حکومت تسلیم نہیں کرتی ہے [2]

حوالہ جات

[ترمیم]