مندرجات کا رخ کریں

البرٹ کرکٹ گراؤنڈ

متناسقات: 37°50′43″S 144°58′39″E / 37.84528°S 144.97750°E / -37.84528; 144.97750
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
البرٹ کرکٹ گراؤنڈ
Albert Cricket Ground in 2014
سابقہ نامگودام کرکٹ گراؤنڈ
مقامسینٹ کلڈا، وکٹوریہ
متناسقات37°50′43″S 144°58′39″E / 37.84528°S 144.97750°E / -37.84528; 144.97750
عاملمیلبورن کرکٹ کلب
میدان کا سائز145ایم × 130ایم
سطحگھاس
کرایہ دار
میلبورن کرکٹ کلب
وکٹوریہ کی لان ٹینس ایسوسی ایشن (1920ء تک)
میلبورن سٹارز (ڈبلیو بی بی ایل)
میدان کی معلومات
بین الاقوامی معلومات
واحد خواتین ٹیسٹ26 جنوری 1979:
 آسٹریلیا بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا خواتین ایک روزہ10 دسمبر 1988:
 آسٹریلیا بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری خواتین ایک روزہ25 فروری 2004:
 آسٹریلیا بمقابلہ  نیوزی لینڈ
بمطابق 8 ستمبر 2020
ماخذ: https://cricketarchive.com/Archive/Grounds/2/106.html کرکٹ آرکائیو


البرٹ کرکٹ گراؤنڈ ، جسے البرٹ ریزرو کے نام سے بھی جانا جاتا یے اور اس سے پہلے گودام مینز کرکٹ گراؤنڈ کے نام سے جانا جاتا تھا ، وکٹوریہ کے سینٹ کِلڈا میں ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ اسے میلبورن کرکٹ کلب چلاتا ہے اور اسے وکٹورین پریمیئر کرکٹ مقابلے میں اپنے بنیادی ہوم گراؤنڈ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]