آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الفوائد المجموعہ فی الاحادیث الموضوعہ
یہ علامہ شوکانیؒ (1250ھ) کی تالیف ہے، اس میں آپ ابنِ جوزی کی راہ پر چلے ہیں اور بہت سختی کی ہے، کئی ضعیف اور حسن حدیثیں بھی موضوع ٹھہرادی ہیں۔[1]
- ↑ مرقاۃ المفاتیح شرح مشکوۃ المصابیح،ملا علی قاری جلد اول صفحہ61 مکتبہ رحمانیہ لاہور