مندرجات کا رخ کریں

الہ دین پارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نجی ملکیت کی حامل یہ تفریح گاہ کراچی کی مشہور شاہراہ راشد منہاس روڈ پر واقع ہے۔ بنیادی طور پر یہ ایک امیوزمنٹ پارک ہے جہاں نوجوانوں اور بچوں کی تفریح کا بھرپور انتظام موجود ہے۔ فیملی پارک ہونے کے سسب یہاں صرف فیملیز کو ہی داخلے کی اجازت ہے تاہم اکثر اوقات یہاں رومانوی جوڑے کوفت کا باعث بنتے ہیں۔ پارک میں ہمہ اقسام کے جھولے، سلائیڈ موجود ہیں .