مندرجات کا رخ کریں

الیکٹرانک ووٹنگ مشین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بھارت میں عام انتخابات اور ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین(AVM)کا جزوی استعمال 1999ءم سے شروع ہوا۔ جبکہ 2004 کے انتخابات سے اس کا مکمل استعمال ہو رہا ہے۔ اس کے استعمال سے کاغذ کے بیلٹ پیپر کے مقابلے میں ووٹ ڈالنے اور اس کی گنتی کرنے میں وقت کی بہت بچت ہوتی ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]