مندرجات کا رخ کریں

امبر روم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

امبر روم (انگریزی: Amber Room) کیتھرائن پیلس سینٹ پیٹرزبرگ میں قائم ایک انتہائی نفاست سے جا سجا کمرہ تھا۔ اسے ہٹلر کے حکم پر توڑا گیا اور کونگسبرگ بھیجا گیا لیکن یہ وہاں نظر نہیں آیا۔ بعد میں اسے دوبارہ تعمیر کیا گیا۔ اسے دنیا کا آٹھواں عجوبہ سمجھا جاتا ہے۔

باز تعمیر

[ترمیم]
امبر روم کے حقیقی اور باز تعمیر پر کافی پیسہ خرچ کیا گیا

1979ء میں سوویت اتحاد کی حکومت نے فیصلہ کیا کہ امبر روم کی ایک تمثیلی شکل تیار کی۔ یہ تیاری زارسکویے سیلو (Tsarskoye Selo) کے مقام پر ہوئی۔ اس میں 24 سال صرف ہوئے اور اس کے لیے 40 روسی اور جرمن ماہرین اکٹھے کام کیے۔ [1][2]

حوالہ جات

[ترمیم]