مندرجات کا رخ کریں

امبر ماؤنٹین نیشنل پارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امبر ماؤنٹین نیشنل پارک
امبر ماؤنٹین نیشنل پارک کا محل وقوع
امبر ماؤنٹین نیشنل پارک کا محل وقوع
مقامڈایانا ریجن، مڈغاسکر
قریب ترین شہرانتسرانانا
رقبہ182 کلومیٹر2 (70 مربع میل)
ویب سائٹhttps://www.parcs-madagascar.com/parcs/montagne%20d%20ambre.php

امبر ماؤنٹین نیشنل پارک (Montagne d'Ambre National Park)، شمالی مڈغاسکر کے ڈیانا ریجن میں ایک قومی پارک ہے۔ یہ پارک اپنے مقامی نباتات اور حیوانات، آبشاروں اور کریٹر جھیلوں کے لیے جانا جاتا ہے۔ یہ دار الحکومت، انٹاناناریوو سے 1000 کلومیٹر (620 میل) شمال واقع ہے اور تمام مڈغاسکر میں حیاتیاتی اعتبار سے متنوع ترین مقامات میں سے ایک ہے جس میں پرندوں کی پچھتر اقسام، ممالیہ جانوروں کی پچیس اقسام اور رینگنے والے جانوروں کی 59 اقسام ہیں جو پارک میں آباد ہیں۔ [1]

امبر ماؤنٹین نیشنل پارک میں آبشار

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Amber Mountain National Park"۔ Madagascar Travel Guide۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-29