مندرجات کا رخ کریں

امریکی ریاضیاتی سوسائٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امریکی ریاضیاتی سوسائٹی

مخفف (انگریزی میں: AMS ویکی ڈیٹا پر (P1813) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک ریاستہائے متحدہ امریکا [1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر پروویڈنس، روڈ آئلینڈ
تاریخ تاسیس 1888؛ 136 برس قبل (1888)
رکن ORCID [2]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر کین ریبیٹ
باضابطہ ویب سائٹ www.ams.org

امریکی ریاضیاتی سوسائٹی (اے ایم ایس) ریاضیاتی تحقیق اور اسکالرشپ کے مفادات کے لیے وقف پیشہ ورانہ ریاضی دانوں کی ایک ایسوسی ایشن ہے اور یہ تنظیم اپنی اشاعت، اجلاس، وکالت اور دیگر پروگراموں کے ذریعے قومی اور بین الاقوامی برادری کی خدمت کرتی ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
  1. https://euro-math-soc.eu/corporate-members-list?field_corporate_address_country=All&field_corp_type_value=All&items_per_page=All — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اکتوبر 2021
  2. https://orcid.org/members/001G000001C8dN4IAJ-american-mathematical-society-ams