امیمہ بنت عدی
Appearance
امیمہ بنت عدی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
امیمہ بنت عدی بن فی بن حذافہ السہمیہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات کی ،صحابیہ بنی اور آپ نے عبدالرحمٰن بن ابی بکر الصدیق سے شادی کی۔ آپ نے اپنے شوہر کے ساتھ سنہ سات یا آٹھ ہجری میں مدینہ ہجرت کی، آپ کا ایک بیٹا تھا جس کا نام محمد تھا۔ [1][2][3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "دروس للشيخ محمد المنجد - المؤلف : محمد صالح المنجد"۔ islamport.com۔ 24 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2020
- ↑ لوا خطا ماڈیول:Cite_Q میں 684 سطر پر: attempt to call upvalue 'getPropOfProp' (a nil value)۔
- ↑ "دروس للشيخ محمد المنجد - المؤلف : محمد صالح المنجد"۔ islamport.com۔ 24 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2020