انس مصطفی
Appearance
انس مصطفی | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 20 مئی 2000ء (24 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
انس مصطفیٰ (پیدائش 20 مئی 2000ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 6 ستمبر 2018ء کو 2018-19ء قائد اعظم ایک روزہ کپ میں زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے لیے اپنے لسٹ اے کرئیر کا آغاز کیا۔ [2] اس نے 8 ستمبر 2018ء کو 2018-19ء قائد اعظم ٹرافی میں زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے لیے اپنے فرسٹ کلاس کرئیر کا آغاز کیا۔[3] وہ ٹورنامنٹ میں زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے لیے چھ میچوں میں 385 رنز کے ساتھ سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے۔ [4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Anas Mustafa"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018
- ↑ "Pool B, Quaid-e-Azam One Day Cup at Faisalabad, Sep 6 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 ستمبر 2018
- ↑ "Pool B, Quaid-e-Azam Trophy at Rawalpindi, Sep 8-11 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2018
- ↑ "Quaid-e-Azam Trophy, 2018/19: Zarai Taraqiati Bank Limited Batting and bowling averages"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2018