انکجیٹ ٹرانسفر
Appearance
انکجیٹ ٹرانسفر یا انکجیٹ فوٹو ٹرانسفر ایک تکنیک ہے جس سے تصویر یا کوئی عکس جو انکجیٹ پرنٹر سے چھپا ہو، کپڑوں، پیالوں، سی ڈیوں، گلاسوں اور دیگر سطحی چیزوں پر اتر جاتا ہے۔
ایک خصوصی ٹرانسفر شیٹ، جیسے کہ عمومًا آئی ایس او اے 4 سائز پر عام انکجیٹ پرنٹر سے چھپائی کی جاتی ہے۔ یہ تصویر آئینے کے عکس کی طرح چھاپی جاتی ہے (بہ استثنا ان ٹرانسفر شیٹوں کے جو گہرے مواد کے لیے ہوں)۔
انکجیٹ ٹرانسفر کی عملی تفصیلات[ترمیم]
یہ ٹرانسفر حسب ذیل چھپائی میں کام آتا ہے۔ اس کی خصوصیت تصاویر کے عکس کی چھپائی ہے :
- ٹی شرٹ
- پیالے
- کانچ
- موٹے کاغذ