مندرجات کا رخ کریں

اومیستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پارک میں داخل ہونے کا ایک دروازہ
قسمشہر کا پارک
محل وقوعامیو, سویڈن
مفتوحسارا سال

اومیستان امیو، سویڈن میں واقع ایک تجارتی پارک ہے -

بیان

[ترمیم]

1998 میں ویسٹرباٹن ریجمینٹ کے ختم ہونے کے بعد اس جگہ کا استعمال تجارتی پارک کے طور پر ہونا شروع ہوا- امیو میونسپل نے یہ سارا علاقہ خرید لیا تاکہ اس کو تجارت اور علم کا مرکز بنایا جا سکے - عمارت حسب ضرورت سہولتیں فراہم کی گئیں - تجارتی پارک میں 40 عمارتیں ہیں جن میں 120 سے زیادہ کرائے دار ہیں - تقریبا 3,000 اشخاص روز یہاں آتے ہیں - [1][2]

2012 میں امیو میونسپل نے لرسٹن کول کو یہ پارک 47 کروڑ كرونور میں بیچ دیا-[3]

حوالے

[ترمیم]
  1. "Enterprise and development on historic ground"۔ umestan.se۔ Umestan Företagspa۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-03
  2. "Historik". umestan.se (سانچہ:Sv میں). Umestan Företagspa. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2014-05-03.{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link)
  3. "Nu är Umestan såld". folkbladet.nu (سانچہ:Sv میں). Folkbladet. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2014-05-03.{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link)