مندرجات کا رخ کریں

اپولو گروپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اپولو گروپ (انگریزی نام: Apollo Group)ایک امریکی شرکت ہے جو University of Pheonix کو سنبھالتی ہے۔ یہ امریکا کی سب سے بڑی مدرسوں سے منسلک شرکت ہے۔ نیو یارک کی سہامی منڈی پہ بھی درج ہے اور اس کا ٹکر APOL ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]