اڈیالہ جیل راولپنڈی

متناسقات: 33°29′14.62″N 73°2′24.49″E / 33.4873944°N 73.0401361°E / 33.4873944; 73.0401361
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(اڈیالہ جیل سے رجوع مکرر)
اڈیالہ جیل راولپنڈی
متناسقات33°29′14.62″N 73°2′24.49″E / 33.4873944°N 73.0401361°E / 33.4873944; 73.0401361
سیکورٹی کلاسزیادہ سے زیادہ

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں واقع مشہور قید خانہ ہے۔ یہ جیل راولپنڈی کے علاقہ اڈیالہ کے مقام پر واقع ہے۔ انتہائی حساس نوعیت کے اس جیل کا قیام 1986ء کی دہائی میں عمل میں آیا۔ اڈیالہ جیل میں 1919 قیدی رکھنے کی گنجائش ہے تاہم ضرورت کے مطابق گنجائش سے زیادہ قیدی بھی ٹھہرائے جا سکتے ہیں۔ اس جیل میں سابق وزیر اعظم نواز شریف، سابق صدر آصف زرداری اور مریم نواز بھی قید رہے۔