مندرجات کا رخ کریں

اکلیلی حروف صحیح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اکلیلی حروف صحیح ایسے حرف صحیح ہیں جو زبان کے اگلے لچکدار حصے سے ادا کیے جاتے ہیں۔ اردو زبان میں درج ذیل اکلیلی حروف صحیح پائے جاتے ہیں:ت ٹ د ڈ ر ز ژ س ش ل ن۔

مختلف زبانوں میں پائے جانے والے اکلیلی حروف صحیح
(ہم مخرجی حروف وغیرہ کے بغیر)
آئی پی اے
علامت
حرف صحیح کا نام مثال آئی پی اے
z Voiced alveolar fricative zoo /zu:/
s Voiceless alveolar fricative sea /si:/
ð Voiced dental fricative that /ðæt/
θ Voiceless dental fricative thud /θʌd/
ʒ Voiced postalveolar fricative vision /vɪʒən/
ʃ Voiceless postalveolar fricative she /ʃi:/
n Alveolar nasal name /neɪm/
d Voiced alveolar stop day /deɪ/
t Voiceless alveolar stop tea /ti:/
ɹ Alveolar approximant reef /ɹi:f/
l Lateral alveolar approximant lift /lɪft/
r Alveolar trill Spanish perro /pero/
ɾ Alveolar tap Spanish pero /peɾo/