مندرجات کا رخ کریں

برسا 1

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

برسا 1 (BRCA1) دراصل ایک کابت الورم وراثے (gene) کا اختصاری نام ہے جس کو مکمل طور پر --- سرطان پستانی 1، جَلد آور (breast cancer 1, early onset) --- وراثے کے نام سے جانا جاتا ہے۔