مندرجات کا رخ کریں

برقیہ خول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

برقیہ خول (electron shell) جیسا کہ نام سے عیاں ہے کے برقات (electrons) کی جوہری نویے کے گرد گردش کی وجہ سے پیدا ہونے والا وہ خول ہوتا ہے جس میں وہ برقات گردش کر رہے ہوتے ہیں ؛ اسی بات کو یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ برقیہ خول سے مراد کسی بھی جوہر میں اس کے نویہ کے گرد پایا جانے والا وہ خول ہوتا ہے جس میں اس کے برقات گردش کرتے ہیں۔