مندرجات کا رخ کریں

بن قاسم پارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تاریخی جہانگیرکوٹھاری پریڈکے مقام پرایک وسیع رقبے پر یہ خوبصورت پارک تعمیر کیا گیا ہے جہاں کا پرسکون ماحول اور خوبصورتی مغلیہ طرز کے باغات کی یاد تازہ کرتی ہے۔