بنارس گھرانہ
Appearance
بنارس گھرانہ بھارتی طبلہ نواز چھ مشہور گھرانوں میں سے ایک ہے۔ یہ گھرانہ 200 سال سے کچھ پہلے شہرت یافتہ پنڈت رام سہائے (1780–1826) کی کوششوں سے تیار ہوا تھا۔ پنڈت رام سہائے نے اپنے باپ کے ساتھ پانچ سال کی عمر سے ہی طبلہ نوازی شروع کی تھی۔ گھرانے کی درجہ بندی مشرقی ہند کے طور پر کی گئی ہے جس میں لکھنؤ، فرخ آباد اور بنارس گھرانے آتے ہیں۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Raj Kumar (2003)۔ Essays on Indian music (History and culture series)۔ Discovery Publishing House۔ صفحہ: 200۔ ISBN 81-7141-719-1۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولائی 2018
- Sahai, Sharda and Shepherd, Frances A. 2000 Play Tabla, A Manual for Tabla Playing. Sittingbourne: Asian Education Press.
- Shepherd, Frances A. 1976 Tabla and the Benares Gharana. Ann Arbor: University Microfilms International. (Ph.D. Dissertation).
بیرونی روابط
[ترمیم]- SBS Radio, Australia - Broadcast: Interview with Chandranath Shastri of Banaras Tabla Gharana about the specialty of Banaras Gharanaآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sbs.com.au (Error: unknown archive URL)