بوریس گروموو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


بوریس گروموو ایک روسی سیاست دان ہے جو دو ہزار سے دو ہزار تین تک اور دو ہزار بارہ سے دو ہزار تیارہ تک روسی پرلیمنیٹ کا رکن تھا۔ مزید براں، سوویت دور میں وہ ایک سوویت جنرال تھا جس نے افغانستان جنگ میں شرکت کی۔ وہ آخر سوویت فوجی تھا جس نے افغانستان کو چھوڑ دیا۔