مندرجات کا رخ کریں

بوڈیل ڈپریشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بوڈیل ڈپریشن (انگریزی: Bodélé Depression) براعظم افریقا کے ملک چاڈ میں واقع طاس ہے۔یہ دنیا کا گرد آلود ترین مقام ہے۔ یہ شمالی وسطی افریقا میں صحرائے صحارا کے جنوبی کنارے پر واقع ہے۔ یہ چاڈ کا سب سے نیچا مقام ہے۔ یہ مقام کبھی ایک بہت بڑی جھیل ہوا کرتا تھا۔ اس جھیل کا رقبہ 4 لاکھ مربع کلومیٹر تھا لیکن موجودہ دور میں اس کے نشانات 1350 مربع کلومیٹر میں ہیں[1]۔

حوالہ جات

[ترمیم]