بہادر آباد (کراچی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بہادرآباد کراچی کا ایک علاقہ ہے۔

چورنگی[ترمیم]

بہادرآباد چورنگی سن 2007ء میں تقریباََ پچاس لاکھ روبے کی لاگت سے تعمیر کی گئی، اس وقت کے ناظم جناب واسع جلیل صاحب نے منصوبے کا افتناح کیا اور اسے نجی کمپنی کی مدد سے تعمیر کیا گیا، اس چورنگی کا نام مشہور مسلمان رہنما بہادر یار جنگ کے نام پر رکھا گیا، دراصل بہادر آباد چورنگی کا یہ ماڈل حیدر آباد، دکن کی مشہور پہاڑی کی نقل ہے، سال 2015 کی خوبصورت ترین قرار دی جانے والی چورنگیوں میں اس کا پانچواں نمبر ہے، بلا شبہ یہ خوبصورتی میں اپنا ثانی نہیں رکھتی۔

حوالہ جات[ترمیم]